پاکستان کی حالت اب سری لنکا جیسی نہیں ہو سکتی : اسٹیٹ بینک

pak-rs-dlr-SBP.jpg


اسٹیٹ بینک پاکستان کا کہنا ہے کہ اقتصادی اعشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔ پاکستان سری لنکا نہیں بن سکتا اس حوالے سے پھیلائی جانے والی تمام خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معاشی اشاریوں میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاکستان کو پیش سری لنکا جیسی معاشی زبوں حالی سے متعلق اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ اب ملکی معیشت کو ایسی صورتحال کا سامنا نہیں ہے۔

مرکزی بینک کی دستاویز کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر کو سری لنکا والی سطح پر آنے روک دیا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق پاکستان اب اہم درآمدی اشیا کو یقینی بنانے کے قابل ہو چکا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1550353697250480128
گزشتہ سال ملکی تاریخ کا مشکل ترین سال رہا۔۔۔مشکلات کورونا وائرس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے باعث پیش آئیں۔۔۔اس دوران آئی ایم ایف نے کڑی شرائط بھی عائد کر دیں۔۔۔

دستاویز کے مطابق آئی ایم ایف سے معاہدے کے دوران معاشی اشاریوں سے متعلق خبروں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔۔۔بڑھتے خساروں اور زرمبادلہ کے سکڑتے ذخائر نے خوف پھیلایا۔۔۔آئی ایم ایف سے معاہدہ اور دوست ممالک سے معاونت کے ماحول میں منفی خبروں کیلئے گنجائش نہیں رہی ۔
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
On paper pakistan might on track but what is the ground reality? Pen pusher won't have clue what going on in commoners lives
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
مطبل بس توڑا انتظار کرے۔۔۔ ہم اپکو مایوس نہیں کرینگے ۔۔
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
State bank who? Who issued this statement. Probably one of the political appointee of Sicilian Mafia.