پاکستان کی بڑی ٹرک مینوفیکچرنگ کمپنی کا اپنی پروڈکشن بند کرنے کااعلان

9hinotruksshusts.jpg

پاکستان کی سب سے بڑی ٹرک مینوفیکچرنگ کمپنی ہینوپاک موٹرز لمیٹڈ نے پاکستان میں اپنی پروڈکشن بند کرنے کااعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہینو پاک موٹرز لمیٹڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس) کو مطلع کیا گیا ہے کہ کمپنی 12 روز کیلئے اپنا مینوفیکچرنگ یونٹ کو بند کررہی ہے، یہ شٹ ڈاؤن24 مارچ سے 4 اپریل تک جاری رہے گا۔

گزشتہ چند ماہ کے دوران مسلسل معاشی بحران نے پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو تباہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے گاڑیوں کی فروخت اور پدشاوار سمتم مختلف آپریشنز متاثر ہوئے ہں ۔

بدقسمتی سے کمرشل گاڑیوں کی طلب پہلے ہی کم ہو چکی تھی کیونکہ صنعتکار اپنی پیداوار اور دیگر آپریشنز میں ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار کر رہے تھے، زرمبادلہ کی قلت اور بیرون ملک سے امپورٹ کیے جانے والے پارٹس کی فراہمی کے مسائل آٹوموبائل انڈسٹری کیلئے بڑی رکاوٹیں کھڑٰی کردی ہیں۔ پیداوار اور طلب میں کمی کی وجہ سے گزشتہ ماہ گاڑیوں کی فروخت میں ایک بار پھر کمی واقع ہوئی۔

بڑی آٹو مینوفیکچرنگ کمپنیوں کے بعد اب بڑی گاڑیاں بنانے والی کمپنی کی جانب سے پیداوار بند کرنے کا اعلان حالات کی سنگینی کا پتا دیتا ہے۔

پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ کار ساز کمپنیوں (صرف ایسوسی ایشن کے ممبران) نے فروری 2023 میں مجموعی طور پر صرف 5,762 گاڑیاں فروخت کیں، جس میں ماہانہ بنیادوں پر 47 فیصد کی کمی دیکھی گئی اور سالانہ بنیادوں پر 73 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
باجوے اور حافظ کے پچھوڑے کی پروڈکشن چلتی رہی گی۔ فکر ناٹ
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
mariam ran.di ke pichh.wa.ray ki production jari hai or haji or hafiz munh khol ker halwa samajh ker kha rehe hain
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے اور حافظ کے پچھوڑے کی پروڈکشن چلتی رہی گی۔ فکر ناٹ
نون لیگ ،اور حافظ کو ایک اور ،بنگلہ دیش بھی بنوانا پڑ ،گیا تو بنوا لے گیں ،مگر حرام زدگی سے باز نہیں آئیں گیں
-
اس لیے انکی بلا سے ، جو بند کرتا ہے ، کرتا رہے ،
-
جب تک مریم اور حافظ جیسے لوگوں میں ،،،نئی موریاں ،، نہ کی گئی تب تک انکو کوئی فرق نہیں پڑنا
 

free_man

MPA (400+ posts)
جو لوگ سمجھتے ہیں کہ چیزیں بہتر ہو جائیں گی تو وہ غلط فہمی کا شکار ہیں اب گلشن کا کاروبار نہیں چلنے والا یا کمپنی بچا لو یا ملک
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PDM kanjars want to delay elections.They are waiting for a miracle which will fix the economy.Mark my words the economic meltdown will continue.More and more industries will close and create unemployment.PDM kanjars are their handlers are trapped.They don’t know what to do to fix the economy hence they are resorting to state terrorism.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

فقہ حرام لیگہ کے وہ حرام خور معاشی اکسپرٹ کہاں مر گئے ہیں اب جو پٹرول 2 روپے بڑھنے پر ایک دو سال پہلے تک چیخیں مارتے نہیں تھکتے تھے؟

 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
All haramkhor lifafas are either dead or hiding in sewers.The used to discuss inflation on a daily basis when PTI was in power.Prices have quadrupled now but the haramkhors are silent.They are discussing non issues instead of crippling inflation.