نوازشریف پٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر بہت پریشان ہیں،راناثناء

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اتنا ہی پریشان ہے تو سمدھی کو بولے کہ اضافہ آج ہی واپس لے اور قیمت ٢٠٠ روپے فی لیٹر سے کم مقرر کرے . عالمی منڈی میں تو تیل کی قیمتیں مسلسل کم ہوتی جا رہی ہیں
اگر نہیں کر سکتا تو اپنی بکواس بند رکھے اور نیلسن منڈیلا بننے کی کوشش نہ کرے
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Nawaz sharif hamesha hi pareshan ho kar nikal jata hai govt say. Tested multiple times but failed because he is not a visionary material.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ان کے سمدھی کو انہوں نے بیٹی کو مہینہ بھر کو ڈرٹی ہیری کے ساتھ سخت محنت کروا کر لگوایا ۔پریشان تو ہونگے ۔پارٹی کے لیے ہیلمٹ خریدنے کے لئے آرڈر کر دیا ہے۔سنا ہے بلڈنگ کے باقی فلیٹس بھی خریدنے کا پروگرام ہے کیونکہ پارٹی ساری حافظ صاحب کے جہاز میں بیٹھ کر لندن فلیٹس جائے گی ان میں رہایش رکھے گی
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
Sad Baby GIF
 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
اتنا پریشان ہے کی پنکھے میں لٹک کے مرنے کے لیئے رسی بھی نہیں مل رہی ، جیسے کسی زمانے یں مرنے کےلیئے زہر بھی نہیں تھا
 

Ahmed Daniyal

Voter (50+ posts)
ہاں جی بہت زیادہ پریشان تب ہی تو باہر بیھٹاہے ۔سب بکواس ہے اتنا تو پریشان