لیفٹیننٹ جنرل فیض، اظہر کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور،سمری جاری

5generalfaizageralazahr.jpg

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست پر منظور کرلی گئی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے وفاقی کابینہ نے بذریعہ سرکولیشن سمری دونوں فوجی افسران کی ریٹائرمنٹ کی درخواستیں منظور کیں۔

سمری کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ کا اطلاق 10 دسمبر2022 سے ہوگا، جبکہ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1599733168877277184
خیال رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائر منٹ کے بعد جنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف تعینات کیا گیا تھا جس کے بعد جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کیلئے درخواست دیدی تھی جسے آج وفاقی کابینہ نے منظور کرلیا ہے۔
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو ہونا ہی تھا۔ عمران خان کی طرح فیض حمید بھی ان حرامیوں کی راہ میں رکاوٹ تھا۔
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس افسوس -- یتیموں کے سر پر اب کون دست شفقت رکھے گا - کون رکھے گا
?
before that, who will pay the bills for establishment, judges, and the other power elites. Did ishaq got the money to save us from default
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
before that, who will pay the bills for establishment, judges, and the other power elites. Did ishaq got the money to save us from default

Baji jee, Are you done with your Jantar Mantar - Chilla.
What did you see in your future predictor ball?

71+yuBTohfL.jpg
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
It's a symbolic message to Army chief and others who did this game of appointments. Otherwise, there were only 4 months remaining in their retirement. Their resignation will not make any difference but to let the feel sense of humiliation to the opponent.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس افسوس -- یتیموں کے سر پر اب کون دست شفقت رکھے گا - کون رکھے گا
?
پی ڈی ایم والے حرامی پورے ملک کو یتیم کر چکے ہیں۔راجہ بھی ان یتیموں میں شامل ھے۔ ملک کا دیوالیہ ہو چکا ہے۔قرضوں کی قسطیں نہیں دی جا رہی ۔پاکستان دنیا کے غریب ترین ملکوں میں شامل ہو گیا ہے۔باجوا غدار باہر بھاگ جائے گا جیسے پرچی شریف بھاگ گیا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پی ڈی ایم والے حرامی پورے ملک کو یتیم کر چکے ہیں۔راجہ بھی ان یتیموں میں شامل ھے۔ ملک کا دیوالیہ ہو چکا ہے۔قرضوں کی قسطیں نہیں دی جا رہی ۔پاکستان دنیا کے غریب ترین ملکوں میں شامل ہو گیا ہے۔باجوا غدار باہر بھاگ جائے گا جیسے پرچی شریف بھاگ گیا ہے

اس طرح کا دیوالیہ تیرے کھوتے کو ٹایم پر ہی ہو چکا تھا --- مچھل شبر زیدی نے کیا کہا تھا - نہیں یاد تو تاریخ بھی دیکھ لو اس ویڈیو میں
Dec-16/2021

Last edited:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
اس طرح کا دیوالیہ تیرے کھوتے کو ٹایم پر ہی ہو چکا تھا --- مچھل شبر زیدی نے کیا کہا تھا - نہیں یاد تو تاریخ بھی دیکھ لو اس ویڈیو میں
Dec-16/2021

Zardari and Sharif dakoos were in power for 35 years.They are responsible.The was on the right path before Bajwa removed PTI gov and installed a bunch of crooks.