لاہور ہائیکورٹ کا 1990 سے 2001 تک توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2458885-lahorehighcourt-1679465940-907-640x480.jpg


اہورہائیکورٹ نے توشہ خانہ کا 1990 سے لے کر 2001 تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ ریکارڈ کے سلسلے میں ایڈوکیٹ اظہر صدیق منیر کی درخواست نمٹا دی۔


عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ سارا ریکارڈ بپلک کیا جائے کوئی چیز چھپائی نہیں جا سکتی۔ جس دوست ملک نے تحائف دئیے وہ بھی بتایا جائے۔ بغیر قیمت ادا کیے کوئی تحفہ نہیں رکھ سکتا۔

وفاقی حکومت نے موقف اختیار کیا کہ 2002 کے بعد پبلک کیے گئے ریکارڈ کے کے ذرائع بھی بتائے جائیں۔ ہم اس کے خلاف اپیل دائر کریں گے جس پرعدالت نے کہا کہ اپیل آپ کا حق ہے۔


Source
 
Last edited by a moderator:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
They will tamper the records again as they did previously.They will save Sharifs and Zardari from embarrassment.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
اب انناس کے علاوہ پتہ نہیں کیا کیا نکلے گا

read pen pineapple apple pen GIF