فاسٹ بولنگ کی تعریفیں، جیو نیوز آرمی چیف کے محلے تک پہنچ گیا

2geoarmcheifmahalla.jpg

پاک فوج کے 17ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھالنے والے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے محلے داروں نے ان کے حوالے سے کچھ پرانی یادوں کو تازہ کیا۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کیلئے نجی چینل کے رپورٹر آرمی چیف کے محلے تک جا پہنچے جب کہ آرمی چیف کے محلے داروں نے گفتگو کے دوران ان سے متعلق دلچسپ یادیں شیئر کیں۔

https://twitter.com/x/status/1597264376213356544
رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بچپن راولپنڈی کے علاقے ڈیری حسن آباد میں گزرا، ان کا تعلق علاقے کے معروف دینی گھرانے سے ہے، عاصم منیر کا آبائی گھر ان کی سادہ انداز زندگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنرل عاصم بچپن میں محلے میں ہی کرکٹ کھیلا کرتے تھے، انہوں نے کالج روڈ پر واقع مرکزی مدرسہ دارالتجوید سے قرآن حفظ کیا، ان کے تمام بھائی، بہنیں بھی حافظ قرآن ہیں۔

مدرسہ دارالتجوید کے مہتم اعلیٰ حافظ نسیم خلیل نے کیپٹل ٹاک کے صحافی کو بتایا کہ عاصم منیر کو 6 سے 7 سال کی عمر میں ادارے میں داخل کروایا گیا تھا جہاں والد صاحب نے انہیں قرآن حفظ کروایا۔ رپورٹ میں محلے داروں نے جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تعیناتی پر خوشی کا اظہار کیا ہے
۔
ایک خاتون محلے دار کا کہنا تھا کہ عاصم منیر نے اپنی زندگی میں کبھی کسی کو تکلیف نہیں دی۔ ایک شخص نے بتایا کہ جنرل عاصم منیر کرکٹ بھی اسی علاقے میں کھیلتے تھے اور فاسٹ بولنگ بہت عمدہ کراتے تھے وہ اچھے بولر ہیں۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

حاجی ریٹائرڈ ہوگیا ۔
ہون ساڈے سودے کون چیک کرے گا۔

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Geo busy giving "Hafiz" saab a thorough tongue bath.... this country has no dearth of sycophants.
 
XGhostX

Senator (1k+ posts)
Imran Khan sirf fast bowler nahin Balkay Chakkay bhi lagatha hai, Ab Match sahi bandhay se para hai. Hope they get along well. Aur us Gandu Biju ki gand main chatri daal ke kholna chayeh. Uski kus main fire, balkay do jalay huay tire woh bhi tractor ke ...
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
چلو جی ان شکیل الرحمن نے قبول ہے کہ دیا تو سرٹیفائیڈ نیک پاک بی بی ہو گیا ۔۔ اب لگے ہاتھوں ایک کریکٹر سرٹیفیکیٹ ملک ریاض سے بھی پکڑ لیں کہ سند رہے ۔ نواز ڈاکو کا تو چنا ہے ، ہاں زرداری ضرور کچھ غم ذدہ ہے کہ جنرل عامر آتا تو امریکی وعدے مطابق بلو کو وزیر اعجم بناتا، جیسے حرامی فجلو کو صدارت کا وعدہ تھا ، واہ ری حسرت

ؑعاصم منیر صاحب سے درخواست ہے کہ ا گر عوام میں کچھ ساکھ بنانی ہے تو شکیل الحمن کے صحافیوں اور دوسرے مافیاز سے دور رہیں، بلکہ انہیں لگام دالیں کہ آپکی حمایت نہ کریں ورنہ آپ کو ہی عوامی نفرت کا سامنا کرنا پڑے گا۔