عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ خلاف آئین نہیں،حکومتی اتحاد

2jakomtiithahahahhddd.jpg

حکمران اتحاد کے تمام اتحادیوں نے وزیر اعظم کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر کے حوالے سے سپریم کورٹ میں زیر التوا کیس سے الگ ہونے کا طریقہ کار اختیار کرنے کا اختیار دے دیا۔

حکمران اتحاد کے باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا وزیر اعظم نے ہفتہ کی شام وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور بعض دیگر آئینی ماہرین سے کیس کی سماعت کے بائیکاٹ پر تفصیلی بات چیت کی۔

انہوں نے اس معاملے میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے بھی رائے طلب کی ہے، امکان ہے کہ مشاورت کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا کیونکہ وزیراعظم دوپہر کو لاہور سے اسلام آباد واپس آئیں گے۔


اس دوران ذرائع نے اس بات کی نشاندہی کی ایک بار جب حکومت عدالت کی کارروائی کا بائیکاٹ کرے تو یہ ایکٹ توہین عدالت نہیں ہو گا،ہفتے کے روز بات چیت میں شامل جماعتیں پوری طرح تیار تھیں اور انہوں نے اجلاس سے قبل قانونی مشورہ طلب کیا تھا۔

ان کی پختہ رائے تھی کہ یکم مارچ 4-3 کے فیصلے کی روشنی میں تین رکنی بنچ کی کارروائی مکمل طور پر کالعدم ہے۔ حکمران اتحاد ججوں کے جانبدارانہ رویہ کے بارے میں اپنے موقف کی وجہ سے کسی بھی نتیجے کا سامنا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

ان کا موقف ہے کہ عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرنا اور ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنا آئین اور قانون کے عین مطابق ہے جو کہ فریقین کا حق ہے۔ ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ سینئر قیادت کی مشاورت کے دوسرے دور میں کیا جائے گا۔
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

حکمراں اتحاد تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کرتے ہوئے سماعت کا بائیکاٹ کرے گا لیکن لیکن لیکن کل سویرے محترم عرفان قادر سانڈے کا تیل پٹوں پر مل کے پیش ہوں گے اور عرفان قادر اور تیل والا اب رکنے والا نہیں بندیال صاحب لوہے کے کاچھے بنوا لیں​

راجہ کبیر

FstIhFjaYAELT9g
 

bilal6516

Senator (1k+ posts)

حکمراں اتحاد تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کرتے ہوئے سماعت کا بائیکاٹ کرے گا لیکن لیکن لیکن کل سویرے محترم عرفان قادر سانڈے کا تیل پٹوں پر مل کے پیش ہوں گے اور عرفان قادر اور تیل والا اب رکنے والا نہیں بندیال صاحب لوہے کے کاچھے بنوا لیں​

راجہ کبیر

FstIhFjaYAELT9g

Tu Phir aa gaya hai.. tujhey Samajh nahin aati ke Sharif mafia ka bahut bura din hota hai jab tu Active hota hai.

Lagta kal Sharif mafia ko teeka laganay wala hai.
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
اسلام وعلیکم
چاچا تیرے الفاظ تیرے خون اور تربیت کو آشکار کرتے ھیں

معاف کرنا آپکی سوچ گندی ہے​

- نا جانے آپ نےلفظ "پٹوں" کیا سمجھ کر پڑھ اور تصور کرلیا​

براہ کرم لفظ "پٹوں" کو "پٹوں" ہی پڑھا اور سمجھا جائے؟​

اپنی خود ساختہ غلط تشریحات پر کمپنی ہذا ذمہ دا نہیں​

واسلام
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)

حکمراں اتحاد تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کرتے ہوئے سماعت کا بائیکاٹ کرے گا لیکن لیکن لیکن کل سویرے محترم عرفان قادر سانڈے کا تیل پٹوں پر مل کے پیش ہوں گے اور عرفان قادر اور تیل والا اب رکنے والا نہیں بندیال صاحب لوہے کے کاچھے بنوا لیں​

راجہ کبیر

FstIhFjaYAELT9g
teri baji ne plastic ki banwai hai na?? kahin pighal to nahi gai... tap tap ke


137666087-butthurt-sign-butt-hurt-icon-on-fire-symbol-irritability-emblem-vector-illustration.jpg
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)


اس کے باوجود صدر نے انتخابات کے لئے تیس اپریل تاریخ دے دی
جو ایک سو پانچ دن بنتے ہیں



The President acted pragmatically.He gave a reasonable time for ECP to get it’s act together.It is clear ECB is the B team of PDM.ECP and PDM don’t want elections but the constitutional must be upheld.They can not be allowed to violate the constitution.