شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


اس سے کیا ہو جائے گا؟؟؟ چند دن بعد یہی لوگ آ کر لال حویلی کی "سیل" بھی کھولیں گے اور شیخ سے معافی بھی مانگیں گے اور شیخ جی ٹی وی چینلوں پر آ کر اپنے دل کی بھڑاس خوب خوب نکالیں گے
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
شیخ رشید ذرا غیرت اور ہمت دکھائے اور اسٹیبلشمنٹ کو رگڑا لگائے۔ لیکن ایسا نہیں ہونے والا، کیونکہ یہ خالصتا" اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہے۔
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Meryam bhi naee seal lagwa ker aaiyee hay....
Per jo sealaan saaqay kanjer nay pakistani awaam diaan toorryaan nay... ohda jawab naheen.. 😃