شاہ رخ خان کے والد باچا خان کے پیروکار؟

shahihh.jpg


بھارت کی معروف لکھاری مکالیکا بنیرجی نے انکشاف کیا کہ شاہ رخ خان کے والد آزادی سے قبل خدائی خدمتگار تحریک کے رکن رہ چکے ہیں۔

انہوں نے اپنی کتاب non-violent Pathans of the Khudai khimatgar پکڑے شاہ رخ خان کی تصویر شیئر کی ہے اور لکھا کہ میں شاہ رخ خان کی تمام فلموں کی طرح نئی فلم پٹھان ضرور دیکھنے جاوں گی۔

انہوں نے بتایا کہ شاہ رخ خان کے والد 1930 سے 1940 تک ابھرنے والی تحریک خدائی خدمتگار کے رکن تھے۔ان کا کہنا تھا کہ ایک دن ہم ان گمنام ہیروز پر بھی فلم بنائیں گے۔

بھارتی فلمی دُنیا کے مشہور اداکار شاہ رخ خان کے خاندان والےکٹر خدائی خدمت گار اور وہ خان عبدالغفار خان المعروف با چا خان کے قریبی ساتھی تھے۔

ان کے والد تاج محمد خان خدائی خدمت گار تحریک میں پیش پیش تھے حالانکہ وہ اس وقت ایڈ ورڈ زکالج پشاور کےسٹوڈنٹ تھے اور خدائی خدمت گار ہونے کے ناطے پولیس والے شاہ رخ خان کے خاندان کو سخت تنگ کرتے تھے اور اکثر پولیس والے ان کے گھر کے دروازے پر دستک دیا کرتے تھے۔

کئی شاہ رخ خان کے والد کو گرفتار بھی کیا گیا تھا لیکن جب وہ بار بار کی گرفتاریوں سے تنگ آچکا تو وہ ہندوستان کی طرف چلا گیا جبکہ اس کے چار بھائی یعنی شاہ رخ خان کے والد پشاور میں رہ گئے اور انھوں نے وہاں پر اپنا کاروبار شروع کیا اور وہاں ہی شادی کی اور آج بھی ان کے خاندان کے پشاور شہر کے وسط میں اپنے ذاتی گھر اور دُکانیں ہیں جبکہ آج سے بیس پچیس سال پہلے شاہ رخ خان اپنے والدین کے ساتھ دو بار اپنے گھر پشاور آچکے ہیں۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

گھوڑے پر چڑھیں دونوں

Who Cares??
NEITHER they are important for Pakistan NOR for We the people of Pakistan.
 

Zulu76

MPA (400+ posts)
shahihh.jpg


بھارت کی معروف لکھاری مکالیکا بنیرجی نے انکشاف کیا کہ شاہ رخ خان کے والد آزادی سے قبل خدائی خدمتگار تحریک کے رکن رہ چکے ہیں۔

انہوں نے اپنی کتاب non-violent Pathans of the Khudai khimatgar پکڑے شاہ رخ خان کی تصویر شیئر کی ہے اور لکھا کہ میں شاہ رخ خان کی تمام فلموں کی طرح نئی فلم پٹھان ضرور دیکھنے جاوں گی۔

انہوں نے بتایا کہ شاہ رخ خان کے والد 1930 سے 1940 تک ابھرنے والی تحریک خدائی خدمتگار کے رکن تھے۔ان کا کہنا تھا کہ ایک دن ہم ان گمنام ہیروز پر بھی فلم بنائیں گے۔

بھارتی فلمی دُنیا کے مشہور اداکار شاہ رخ خان کے خاندان والےکٹر خدائی خدمت گار اور وہ خان عبدالغفار خان المعروف با چا خان کے قریبی ساتھی تھے۔

ان کے والد تاج محمد خان خدائی خدمت گار تحریک میں پیش پیش تھے حالانکہ وہ اس وقت ایڈ ورڈ زکالج پشاور کےسٹوڈنٹ تھے اور خدائی خدمت گار ہونے کے ناطے پولیس والے شاہ رخ خان کے خاندان کو سخت تنگ کرتے تھے اور اکثر پولیس والے ان کے گھر کے دروازے پر دستک دیا کرتے تھے۔

کئی شاہ رخ خان کے والد کو گرفتار بھی کیا گیا تھا لیکن جب وہ بار بار کی گرفتاریوں سے تنگ آچکا تو وہ ہندوستان کی طرف چلا گیا جبکہ اس کے چار بھائی یعنی شاہ رخ خان کے والد پشاور میں رہ گئے اور انھوں نے وہاں پر اپنا کاروبار شروع کیا اور وہاں ہی شادی کی اور آج بھی ان کے خاندان کے پشاور شہر کے وسط میں اپنے ذاتی گھر اور دُکانیں ہیں جبکہ آج سے بیس پچیس سال پہلے شاہ رخ خان اپنے والدین کے ساتھ دو بار اپنے گھر پشاور آچکے ہیں۔
Irrelevant post, I hate this joker Hindian Half Hindooo..Married to a Hindni..F Bacha, and Sana Bucha bitch also.
 

madni42

Politcal Worker (100+ posts)
Meerasi (Shah Rukh) ka baap was fond of Bacha khan.
I guess Bacha Khan would hate this if he would be alive.
Shah Rukh would be an ideal for billion fools in India and Pakistan but not for me
 

FSociety

Senator (1k+ posts)
The traitor once is now a hero. establishment is working hard. KPK people have a new nationalistic idea and that is Pakistan Tehreek e Insaf. such tactics won't work anymore.