حکومت کو جھوٹ کا سہارا

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ جھوٹ پر مبنی خبریں کسی خاص مقصد کیلئے پھیلائی جارہی ہیں

کل کی پولیس کی وحشتناک کاروائیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے ایسی خبریں پھیلائی جارہی ہیں کہ پولیس آئ جی اور ایس ایس پی زخمی ہوگئے ہیں


یہ سب ڈرامہ اور جھوٹ ہے


پولیس کی غیرقانونی اور وحشیانہ کاروائی کے تمام ثبوت کیمرے کی آنکھ سے محفوظ گئے ہیں


بلٹس کے خول کا ڈھیر اور کیمیکل کے استعمال کے ثبوت موجود ہیں

پولیس کے خلاف غیر قانونی طاقت کے استعما ل کا مقدمہ کیا جا رہا ہے

میڈیا اور ہسپتالوں پر ریڈ اور زخمیوں پر تشدد کرنا بین الا قوامی جرائم میں آتا ہے

ان سب الزامات سے بچنے اور مزید کاروا یوں کیلئے راہ ہموار کی جارہی ہے

ہوشیار رہئے
 
Pasha Party paid media kuch kar ly

Establishment sponsored game for Gullu Qadri and U Turn Khan confirmed by Hashmi

No to Pasha London Plan (May 2014) conspiracy

Aaj Establishment kush hu rahi hu gi, kal jab Wokla or baki firqa/political parties nikly gy

Phir sab ko Pakistan ki mohabbat yaad ie gi
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سویلین سکیورٹی ادارے بھی نواز گورنمنٹ نے انڈین ایجنٹس بنا ڈالے ہیں


آئ بی نے فوج کے چھف سمیت اہم فوجی جرنیلوں کے فون ٹیپ کئے اور ان کی جاسوسی کا نیٹ ورک بنا دیا ہے جو ناقابل برداشت ہے


کیا یہ معلومات انڈیا یا امریکہ کو تو نہیں دیتے ؟


رحمان ملک جیسا کتا بندہ آئ بی کا ہیڈ رہا ہے جو مغرب کا ایجنٹ تھا
 

amir.khan

Voter (50+ posts)
Pasha Party paid media kuch kar ly

Establishment sponsored game for Gullu Qadri and U Turn Khan confirmed by Hashmi

No to Pasha London Plan (May 2014) conspiracy

Aaj Establishment kush hu rahi hu gi, kal jab Wokla or baki firqa/political parties nikly gy

Phir sab ko Pakistan ki mohabbat yaad ie gi
itna gussa q karte ho bhai... we know apko elaj ki zrurt hai... hum apka elaj shaukat khanam me krwayenge woh b FREE of charge, bus ek bar naya pakistan ban jaye thora sa wait krna prega.
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سویلین سکیورٹی ادارے بھی نواز گورنمنٹ نے انڈین ایجنٹس بنا ڈالے ہیں


آئ بی نے فوج کے چھف سمیت اہم فوجی جرنیلوں کے فون ٹیپ کئے اور ان کی جاسوسی کا نیٹ ورک بنا دیا ہے جو ناقابل برداشت ہے


کیا یہ معلومات انڈیا یا امریکہ کو تو نہیں دیتے ؟


رحمان ملک جیسا کتا بندہ آئ بی کا ہیڈ رہا ہے جو مغرب کا ایجنٹ تھا

بھائى جان انشاءاللہ يہ پارليمانى نظام ہى رہے گا ليکن اس نظام حکومت کى ايسى اوورہالنگ کى جائے گى کہ اس نظام حکومت ميں سے خير کے وہ چشمے پھوٹىں گے کہ لوگ شکرانے کے نوافل پڑھىں گے