جلاؤ گھیراؤ کاالزام:اسلام آبادپولیس نےپی ٹی آئی کےسینکڑوں کارکن گرفتارکرلئے

pti-worlers-police.jpg


تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں اسلام آباد پولیس نے 316 کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

اس حوالے سے اسلام آباد پولیس نے جاری بیان میں بتایا ہے کہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس نےمختلف کارروائیوں میں اب تک 316 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مزید گرفتاریوں کے لئے پولیس ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں۔ وقوعہ میں ملوث تمام ملزمان کی کیمروں کی مدد سے شناخت کا عمل بھی جاری ہے۔

وفاقی دارالحکومت کی پولیس کا کہنا ہے کہ پرتشدد واقعات میں گرفتار افراد کی اطلاع دیگر اضلاع کو بھی دی جارہی ہے تاکہ دیگر اضلاع میں مطلوب افراد ان کے حوالے کیے جا سکیں۔ پرتشدد کارروائیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کی اطلاع ان کے متعلقہ محکموں کو بھیجی جارہی ہے تاکہ محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جائے۔

https://twitter.com/x/status/1638382113861795842
اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ تمام ملزمان کا سابق پولیس ریکارڈ بھی حاصل کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر متحرک سرکاری ملازمین جو اشتعال انگیز کارروائیوں میں شامل تھے ان کی نشاندہی کی جا رہی ہے تاکہ محکمانہ کارروائی کی جا سکے۔ دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث نجی اداروں اور کمپنیوں کے ملازمین کے بارے اطلاع ان کے اداروں کو بھیجی جائے گی۔

وفاقی پولیس کا مزید کہنا ہے کہ تارکین وطن جو ان کارروائیوں میں شامل پائے گئے ہیں ان کے متعلقہ غیر ملکی سفارت خانوں کو خطوط لکھے جارہے ہیں۔ پرتشدد مظاہروں کی مالی معاونت کرنے والے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق پرتشدد جلاؤ گھیراؤ میں 58 پولیس افسران زخمی ہوئے جبکہ 12 گاڑیوں سمیت 20 موٹر سائیکل اور ایک پولیس چوکی نذر آتش کی گئی تھی۔
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیو کی مار مار کے لیرو لیر کرنا جہاد ہے

پولیس مجاہد ہے
لیکن جوُ مزا مریم اور اسُ کی خادماؤں کی مارنے کا ہے وہ اور کہاں۔ یقین نہی تو اپنے بہنوئیوں قطری اور عربیؤں سے پوچھ لو۔ اور اگر نزدیک سے پتا کرنا ہے تو مریم کے گارڈ شکور سے پوچھ لو۔ آج کل مریم کا پسندیدہ گارڈ ہے۔ گارڈوں کی تو پہلے سے ہی بہت شوقین رہی ہے۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن جوُ مزا مریم اور اسُ کی خادماؤں کی مارنے کا ہے وہ اور کہاں۔ یقین نہی تو اپنے بہنوئیوں قطری اور عربیؤں سے پوچھ لو۔ اور اگر نزدیک سے پتا کرنا ہے تو مریم کے گارڈ شکور سے پوچھ لو۔ آج کل مریم کا پسندیدہ گارڈ ہے۔ گارڈوں کی تو پہلے سے ہی بہت شوقین رہی ہے۔
inki garajan mujahida pakki shoqeen hai adli bdli ki
 

ranaji

President (40k+ posts)
گھیراؤ جلاؤ کے کیسز سے ان غداروں حرامیوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا جس سے ان وار کریمینل حرام زادوں نے ملک توڑنے کا آغاز کیا تھا یہ سول آبادی پر جنگی جرائم کرتے تھے عورتوں بچوں بوڑھے بنگالی معصوم عوام پر ان حرام زادوں غداروں نطفہ حراموں نے ظلم زیادتی کی انتہا کردی مگر جب دشمن کی فوج مقابلے میں آئی تو انکے جنگی جرائم وار کرائم سب انکے پچھواڑے میں اگلوں نے واڑ دئے انکو ننگا بھی کیا اور کسئ کھسرے کتے والی کرکے ہتھیار بھی پھکوالئے اس وقت بھی بنگالی عوام پر ان حرام زادوں ایسے ہی کیسز بنایے ان پر بھی سازشوں اور غداری کے کیسز بنائے اور محب وطن بنگالیوں کو مجبور کیا کہ وہ انکی کسی کتے والئ کرکے انکو ہیجڑا بنا کر پتلون اتروا کے ہتھیار پھکوائیں اب وہی وار کرائم جنگی جرائم یہ مغربی پاکستان کی عوام پر کر کے یہاں بھی محب وطن لیڈروں کو اپنئ حرام زدگی گشتی پن اور نطفہ حرامی کا نشانہ بنا کر اپنی ماں عوام سے چ ۔۔ چاہتے ہیں ان حرام زادوں فراڈیوں کو پتہ نہیں نا یہ انیس سو ستر کی دہائی ہے نا انیس سو ستر اب عوام غداروں کا خاتمہ بھی کر سکتی ہے اور ہر حرامی غدار کی ماں چ ۔۔۔ سکتی ہے
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
PTI ki hakomat aatey hi Islamabad Police ki mukamal overhauling ki jay gi, beghairat type officer ko ghar bheja jay ga, ghair qanooni or ghair aeini iqtamaat karney waley officer ko saza bhi miley gi