تیسری طلاق - خالد مسعود خان

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
x8332_25721228.jpg.pagespeed.ic.yusWLAIyqV.jpg


http://dunya.com.pk/index.php/author/khalid-masood-khan/2014-09-03/8332/25721228#.VAaCRPmSxc8
 

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
میں خالد مسعود کے کالم شوق سے پڑھتا ہوں- اس کالم میں مسعود صاحب نے ہاشمی کی زیادہ تر بد دیانتیوں کا عذر یہ دیا ہے کے قریشی بھی تو یہی کرتا ہے- یہ تو کوئی بات نہ ہوئی- ویسے پا مقدس اگر نوں لیگ کے بارے میں خالد مسعود کی رائے جانتا تو شاید شرمندگی سے ایک بار جھینپتا ضرور
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
سارے بڑے ایم این اے یہی کرتے ہیں۔ چھوٹی سیٹ والا ایم پی اے بڑی سیٹ والے کا خرچہ اٹھاتا ہے اور چھوٹی سیٹ ملتی ہی اسے ہے جو خرچہ کرسکے۔
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
میں خالد مسعود کے کالم شوق سے پڑھتا ہوں- اس کالم میں مسعود صاحب نے ہاشمی کی زیادہ تر بد دیانتیوں کا عذر یہ دیا ہے کے قریشی بھی تو یہی کرتا ہے- یہ تو کوئی بات نہ ہوئی- ویسے پا مقدس اگر نوں لیگ کے بارے میں خالد مسعود کی رائے جانتا تو شاید شرمندگی سے ایک بار جھینپتا ضرور


خالد مسعود خان صاحب ایک رشتے سے میرے انکل ہیں اور میں ان کے خیالات کے بارے میں بہت اچھی طرح آگاہ ہوں
اور آپ شائد نون لیگ کے بارے میں میرے خیالات سے واقف نہیں