بزنس کلاس میں بین الاقوامی سفر کرنے والوں کیلئے بری خبر

8businessclaastaxxx.jpg

وفاقی حکومت نے ہوائی جہازوں کی بزنس کلاس میں بین الاقوامی سفر کرنے والوں پر نیا ٹیکس لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بزنس کلاس کی پروازوں میں سفر میں کرنے والے مسافروں کیلئے بری خبر سامنے آگئی ، حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات اور اپنے ریونیو کو بڑھانے کیلئے بزنس کلاس ٹکٹس پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا ارادہ دکھتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بزنس کلاس میں بیرون ملک آنے اور جانے والے مسافروں پر17 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کیے جانے کا امکان ہے، حکومت نے آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران اس بارے میں تفصیلات شیئر کردی ہیں، فیصلے کااطلاق وفاقی حکومت کی حتمی منظوری کے بعد ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کےبعد بین الاقوامی بزنس کلاس پروازوں کی ٹکٹس میں 50ہزار روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں وصول کیے جائیں گے، یہ ڈیوٹی کلب، بزنس اور فرسٹ کلاس ٹکٹس پر لگائی جائے گی۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PDM criminals denied overseas Pakistanis their the right to vote.Munshi Dar disparaged them.He said overseas Pakistans have gone astray,they don’t know the ground reality.Why are these shameless creatures asking overseas Pakistanis for help now?.No one should give them a penny.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے یہ گشتی کے بچے قرض اتارو ملک سنوارو میں لوگوں کے پیسے کھا گئے اب اپنی ماں کو ملک بچانے کے نام پر نچانے لگا ہے یہ اس چکر میں ہیں کہ معیشت کو ریپ کرنے کے بعد پارلے ملک والے پاکستانیوں سے جتنے بھی ڈالر سمیٹ سکتے ہیں سمیٹ لیں اُڑنچھو ہونے سے پہلے
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن اسحاق ڈار جیسی چیزیں تو سرکاری فوجی جہاز میں آتی ہیں
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
oye Overseas Pakistanio......naa denaa paisey.......ey subb London wich chaley janey ney