ایک اکائی- پاکستان زندہ باد
عمران خان نے بروز ہفتہ دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چاروں صوبوں کی زبانیں اسکولوں میں بچوں کو سیکھنی ہوں گی
اردو کے ساتھ ساتھ- سندھی، بلوچی، پشتو اور پنجابی
عمران خان پاکستان کی علامت ہیں۔ چاروں صوبوں کی آواز- عمران خان، عمران خان