امریکہ سے ہمارے نہیں عمران خان کے حق میں بیانات آرہے ہیں، خواجہ آصف

khawajasahah.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ امریکہ سےپاکستان کے حق میں نہیں بلکہ عمران خان کے حق میں بیانات آرہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے پروگرا م کیپٹل ٹالک میں میزبان حامد میر نے وفاقی وزیر دفاع سے سوال کیا کہ موجودہ وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عہدہ سنبھالنے کے بعد زیادہ تر وقت امریکہ میں گزارا ہے مگر آج امریکی عہدیداران حکومت کے بجائے عمران خان کے حق میں بیانات دے رہے ہیں، کیا یہ موجودہ حکومت کی خارجی سطح پر شکست نہیں ہے؟

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ میں اسے شکست نہیں کہوں گا، عمران خان کی حمایت میں پوری امریکی حکومت بیان نہیں دے رہی کچھ سینیٹرز ہیں جو یہ بیان دے رہے ہیں، امریکہ میں لابی سسٹم ہے اور اس لابی سسٹم پر بہت پیسہ خرچ ہوتا ہے،امریکہ سے کس کے حق میں بیان آرہے ہیں؟ اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟یہ ان لوگوں کا بندا ہے جو پاکستان کو غیر مستحکم اور تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان لوگوں کے ضمیر فلسطین، کشمیر،عراق، افغانستان اور لیبیا میں کیوں نہیں جاگتے ؟ ان لوگوں کے ضمیر صرف پاکستان کیلئے جاگتا ہے؟ عمران خان کیلئے جاگتا ہے؟ کیونکہ عمران خان ان کا اپنا پراڈکٹ ہے ، عمران خان کے کفیل وہاں بیٹھے ہیں اور عمران خان ان کا سپانسرڈ آدمی ہے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
گشتی دیا پترا کسی حراُ می بلڈاگ کنجر صفدر فراڈئے کے گھر کسی چوہے کی شکل کے حرامی مہمان کے زنا کی نشانی خاجے کنجر گشتئ کے بچے فراڈئے تئرے جیسا گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ خنزیر اولاد نطفہ حرام فراڈیا کلرک کنجر بھونکتا تھا کہ امریکہ پاکستان کا وینٹی لیٹر ہے گشتی کے بچوحرام کے نطفوں طوائف نسلو کنجرو اب تم جیسے حرامیوں کی ماں کا خصم امریکہ جو کچھ ہے سب کو پتہ ہے گشتئ کے بچو تم جتنا بھی اپنی ماں چ ۔۔۔ کر پیُ ٹی آئی کے خلاف بھونکتے ہو گشتی کے بچو اللہ پی ٹی آئی ُاار عمران خان کی ہمدردی اور بڑھا دیتا ہے یہ حرام زادہ گشتی کا بچہ خاجہ کنجر حرام کا نطفہ دوٹکے کنجر جو کنجر صفدر حرام زادے فراڈئے کی ساست میں انٹری کے بعد بینک کلرک سے ارب پتئ بن گیا اس گشتی کے بچے نے شوکت خانم کے خلاف کسے کتے ُاور سور کے بچے کی طرح بھونک کر اپنی ماں چ۔ا کر کینسر کے مریضوں کی بد دعائیں سمیٹی تھیں اس دن سے مجھے اس حرام زادے گشتی کے بچے دوٹکے کے کنجر فراڈئے اور کتے ُاوو سور کے بچے سیٹ نفرت ہوگئی تھی اور دعا ہے اس سمیت اسکے سارے گھر والے بچہ بچہ پوتے نواسے سب کینسر سے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مریں آمین
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
خواجہ بالکل ٹھیک کہتا ہے

عمران خائن امریکی پٹھو ہے
🤣 🤣 🤣 🤣 🤣
اور تو الو کا پٹھا۔
یہ حکومت امریکہ فتح کر کے آئ ہے؟
یہ عمران خان کو امریکی صدر کے فون نہ کرنے کے طعنے دیتے تھے
لیکن انہوں نے امریکہ اور باجوہ دونوں کو خوب زلیل کروایا۔
جو وعدے اور لالچ انہیں دے کر آئے تھےنہ وہ پورا کر سکے نہ جو چھوٹی چھوٹی جلسیوں میں جو عوام سے کہہ رہے تھے وہ پورا کیا
اور فاشزم میں مارشل لا سے بہت آگے چلے گئے ان کو کون اوون کرے اب؟