آئی ایم ایف معاہدے کیلئے پی ڈی ایم کو عمران خان کی ضرورت ،کامران خان

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
غلط بات ہے۔ معاہدہ ہمیشہ حکومت سے ہوتا ہے اپوزیشن سے نہیں۔


فیٹف کے وقت عمران کو ان کتوں کی ضرورت تھی تو انہوں نے اس وقت کیا کیا تھا؟؟

یہ لوگ اپنا وقت کیوں بھول جاتے ہیں؟؟ اب ان سب کو پاکستان یاد آ رہا ہے . اور یہ سارے لفافے اور ٹوکرے اس وقت بھی عمران کو مجبور کر رہے تھے کہ ان کتوں کی بات مان لو اور نیب ترامیم من و عن تسلیم کر لو
کیوں بھئی؟؟ چریا سمجھ رکھا ہے کیا؟؟ ملک کے لیے ہر قسم کی قربانی عمران اور عوام ہی کیوں دیں؟؟ تمہارا کام بس ملک کو لوٹنا ہی ہے کیا ؟؟؟