زرداری

  1. Muhammad Awais Malik

    وضاحتوں کی ضرورت نہیں: زرداری نے کال پر بلاول کو کیا کہا؟حامد میر

    جیو نیوز کے پروگرام میں سابق صدر آصف زرداری نے اپنے بیٹے اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کے حوالے سے بیان دیا جس پر باپ بیٹے کے درمیان تنازع کی خبریں گردش کرنے لگیں,سینئر تجزیہ کار اور صحافی حامد نے سابق صدر آصف علی زرداری کے انٹرویو اور بلاول سے متعلق بات کرنے بعد باپ بیٹے کی ٹیلیفونک گفتگو کا...
  2. S

    زرداری،فواد،نااہلی درخواست:عوام ہی طے کرسکتے ہیں کون صادق اور امین ہے:عدالت

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ بطور جج منتخب نمائندوں پر بالادستی کا دعویٰ نہیں ، صادق اور امین کا اعلیٰ پیمانہ منتخب نمائندوں کے علاوہ کسی آفس...
  3. Rana Asim

    اس شخص نےملک کو کمزور کرنے کا کہیں سے ٹھیکہ لیا: زرداری کی عمران پر تنقید

    سابق صدر آصف زرداری بھی عسکری قیادت کی حمایت میں سامنے آ گئے ہیں اور انہوں نے بھی عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ساری قوم کو نظر آرہا ہے کہ اس قوم کا فتنہ کون ہے، آج سب کو انسان اور حیوان کا پتہ چل گیا ہے، اس شخص نے اس ملک کو کمزور کرنے کا کہیں سے ٹھیکہ لیا ہے۔ سابق...
  4. S

    زرداری کی دبئی سے واپسی،چوہدری شجاعت سے ایک بار پھر ملاقات کریں گے؟

    سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی جانب سے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب برقرار رکھنے کی کڑی محنت تو ضائع گئی، آصف زرداری اپنا کام کرنے کے بعد دبئی گئے اور دبئی کے مختصر دورے کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کل سے لاہور میں ڈیرہ جمائیں گے...
  5. S

    زرداری کی طویل ملاقات ناکام، چوہدری شجاعت پرویز الہیٰ کی حمایت پر قائم

    زرداری ایک بار پھر چوہدری شجاعت کو رام کرنے میں ناکام پنجاب میں وزرات اعلیٰ کی دوڑ، سابق صدر آصف علی زرداری نے کوششیں مزید تیز کردیں، لیکن ایک بار پھر آصف زرداری ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو رام کرنے میں ناکام ہوگیے۔ چوہدری شجاعت حسین نے آصف زرداری سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے...
  6. Rana Asim

    عمران خان کی زرداری پر سخت تنقید،والد کے خلاف بیان پر بختاور کا جواب

    سابق صدر آصف زرداری کے خلاف بیان دینے پر اُن کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ بختاور بھٹو نے عمران خان کے بیان پر کہا ہے کہ آپ ثبوت کے ساتھ اپنے جنون کو عدالت میں کیوں نہیں لے جاتے، ورنہ ہمارے وکلاء آپ کے خلاف ہتکِ عزت کا کیس دائر کریں گے۔...
  7. S

    پرویز الہی کو وزیر اعلی بنایاجائے گا،زرداری اور فضل الرحمان گارنٹر ہیں:صافی

    ملک میں نمبرگیمز پورے کرنے کا گیم جاری ہے، اپوزیشن اور حکومت اپنے نمبرز پورے ہونے پر پراعتماد ہیں، جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں سینیئر صحافی سلیم صافی سے اس حوالے سے گفتگو کی گئی،سلیم صافی نے کہا کہ جہاں تک میری معلومات ہے اپوزیشن کامعاملہ جیسے وہ چاہتے ہیں ویسے ہی چل رہاہے۔ میزبان...
  8. Rana Asim

    نوابشاہ،5افراد کے قتل پر بھنڈ برادری کا قومی شاہراہ پردھرنا جاری

    نواب شاہ میں زرعی زمین کے تنازع پربھنڈ برادری کے 5 افراد کے قتل کا معاملہ شدت اختیار کرگیا کیونکہ بھنڈ برادری نے قومی شاہراہ پر دھرنا دے رکھا ہے جو کہ گزشتہ کئی گھنٹے سے جاری ہے، دھرنے سے ٹریفک کی آمدورفت معطل ہونے سے گاڑیوی کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ دوسری جانب سندھ ایکشن کمیٹی نے سندھ...