زائد بل

  1. Rana Asim

    غریب مزدور ہزاروں کا بجلی کا بل دیکھ کر دنیا سے چل بسا

    شیخوپورہ کے علاقے مریدکے میں غریب مزدور اپنی اوقات سے زیادہ بجلی کا بل دیکھ کر چل بسا، مقصود کے گھر کا 82 یونٹ کا 41 ہزار روپے کا بل آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کا زیادہ بل جان لیوا ثابت ہوا، مقصود نامی شہری کو بجلی کا بل زیادہ آیا جس پر دلبرداشتہ ہوکر انتقال کر گیا۔ متوفی مزدور اور دو بچوں...