عظمیٰ بخاری

  1. Muhammad Awais Malik

    دلوں کابادشاہ،جسکےخوف سےتمہاری حکومت نےپابندی لگائی:صداقت کاعظمی کوجواب

    پاکستان تحریک انصاف نے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اب سے کچھ ہی دیر میں قوم سے اہم ترین خطاب کریں گے،ٹوئٹر پر عمران خان کے خطاب کا ٹائم بھی بتایا۔ لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے ٹویٹ میں لکھا یوٹیوب پہ خطاب کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟؟ صداقت علی عباسی نے...
  2. Rana Asim

    تعزیت کرنے کی فوٹو لگانےپر عظمیٰ بخاری کی تنقید، صارفین کاسخت ردعمل

    رہنماتحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اسدعمر نے اینکر ارشدشریف کے بیٹے کے ساتھ تعزیت کرنےکی فوٹو سوشل میڈیا پر لگائی اور ساتھ کہا کہ اس بیٹے کو باپ کے قتل کا جواب کون دے گا؟ جبکہ اس تصویر پر عظمیٰ بخاری روایتی سیاست کرنے آ گئیں جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں خوب آرے ہاتھوں لیا۔ تفصیلات کے...
  3. Rana Asim

    اینکر عمران ریاض کو آف ائیر کرنے پر عظمیٰ بخاری کا معنی خیز ردعمل

    ٹوئٹر پر لفظی جنگ شدید صورت اختیار کر گئی، اینکر پرسن عمران ریاض کو لیگی قیادت اور رہنما عظمیٰ بخاری پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ نجی چینل نے عمران ریاض کو پروگرام سے آف ایئر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی چینل نے عمران ریاض کو آف ایئر کیا تو اس کے بعد لیگی رہنما عظمیٰ بخاری جن کے ساتھ اینکرپرسن...
  4. Rana Asim

    زرداری کبھی شریفوں کے گندےکپڑےدھوتی ہیں:اینکر عمران،عظمیٰ بخاری کی لفظی جنگ

    وفاقی حکومت اور اداروں کی جانب سے میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کیا تو اینکر پرسن عمران ریاض نے امید ظاہر کی کہ ارشد شریف اور صابر شاکر واپس آئیں گے۔ اس پر عظمیٰ بخاری بھڑک گئیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ میرے کرن ارجن آئیں گے ،آئیں گے ، وہ تو ٹھیک ہے...
  5. Rana Asim

    زہر کھانے کے پیسے، حکومتی بیان پر عظمیٰ بخاری و شہباز گل میں لفظی جنگ

    وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی جانب سے زہر کھانے کے پیسوں سےمتعلق بیان پر شہباز گل و عظمیٰ بخاری کے درمیان لفظی جنگ چھڑگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصدق ملک نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کے پاس زہر کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں۔ مصدق ملک کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رہنما تحریک انصاف...
  6. Rana Asim

    میں جذباتی کردار ادا کروں گی،عظمی بخاری کا میزبان کو دلچسپ جواب

    نجی ٹی وی کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے انکشاف کیا کہ اگر اُنہیں کبھی اداکاری کا موقع ملا تو وہ جذباتی کردار ادا کریں گی۔ انہوں نے بتایا کہ کالج لائف میں وہ بشریٰ انصاری کی نقل کرتی تھیں اور ان کا "بجلی" والا کردار ادا کرتی تھیں۔ میزبان کے چٹ پٹے سوالات کا جواب دیتے ہوئے...
  7. Muhammad Awais Malik

    لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کے نور جہاں کے گانے پر سُر بکھیرنے کے چرچے،ویڈیو

    ع مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمیٰ بخاری کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ ڈھولکی بجاتی اور گانے گنگناتے نظر آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر عظمیٰ بخاری کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وی ایک شادی کی تقریب میں شریک ہیں، عظمیٰ بخاری بہت سی خواتین کے درمیان بیٹھ کر کمال...