عون چودھری

  1. Rana Asim

    تازہ خبر آئی ہے عون ہمارا بھائی ہے، لیگی رہنما عطا تاڑر کا یوٹرن

    مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے عون چوہدری سے متعلق اپنے خیالات کو بدل لیا، کہتے ہیں تازہ خبر آئی ہے، عون ہمارا بھائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماضی میں دیئے گئے ایک بیان کی وجہ سے عطا تاڑر تنقید کی زد میں ہیں، لیگی رہنماء کے بیان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر...
  2. Rana Asim

    جہانگیر ترین گروپ کا اپوزیشن کے حتمی کارڈ سامنے آنے تک خاموشی کا فیصلہ؟

    میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال حکومتی اتحادیوں اور اپوزیشن کے بعد ترین گروپ کی غیر رسمی مشاورت ہوئی جس میں جہانگیر ترین کے حامی ارکان اسمبلی نے آئندہ لائحہ عمل کے لئے مشاورت کی۔ ترین گروپ نے اپوزیشن کے حتمی کارڈ سامنے آنے تک خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق...