عطا تارڑ

  1. S

    ہمارے اور پرویز الہٰی کے گیم سے نقصان صرف عمران کو ہوا : عطا تارڑ

    وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کہتے ہیں کہ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کو ہٹانے کے گورنر کے آرڈر کو منسوخ نہیں معطل کیا ہے، جب کہ اس گیم میں ہم نے اور پرویز الہٰی نے گیم کیا اور نقصان صرف عمران خان کو ہوا ہے۔ جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ ہائیکورٹ نے...
  2. Muhammad Nasir Butt

    مونس الہی کاکیس خارج ہونے پرعطاتارڑ برہم،لاہور ہائیکورٹ کےججزپرسنگن الزامات

    چالان پیش ہونے کے باوجود مونس الٰہی کا مقدمہ خارج کر دیا گیا ہے! لوگ کل سے بتا رہے تھے کہ دال میں کچھ کالا ہے! تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے مونس الہی کی درخواست منظور کرتے ہو ئےلاہور ہائیکورٹ نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) میں درج منی لانڈرنگ کا مقدمہ...
  3. Muhammad Awais Malik

    ٹک ٹاکرز نےن لیگ کی محبت میں ویڈیوز بنائیں،پیسے پی ٹی آئی نےدیے،عطاتارڑ

    وزیراعظم شہباز شریف کےمعاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاکرز نے ن لیگ کی حمایت میں ویڈیوز شہبازشریف کی محبت میں بنائیں، جبکہ پی ٹی آئی والوں نے یہ ویڈیوز پیسے دے کر ڈیلیٹ کروائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عطاءتارڑکی جانب سے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران صحافی جان شیر نے ان سے ٹک ٹاکرز کی ن...
  4. Rana Asim

    یہ ناسمجھو تحریک انصاف کے کارکن اکیلے ہیں،ذیشان خانزادہ کا عطاتارڑ کو جواب

    لیگی رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطااللہ تارڑ نے خود پر ہنسنے کی پاداش میں 4 نوجوانوں کو حوالات میں بند کرایا تو ٹوئٹ کیا کہ شکر کریں میں نے ان نوجوانوں پر کوئی مقدمہ نہیں کیا۔ لیگی رہنما کے دھمکانے والے انداز پر سینیٹر ذیشان خانزادہ بولے کہ یہ نا سمجھو کہ تحریک انصاف کے کارکن اکیلے ہیں۔...
  5. Muhammad Awais Malik

    عطا تارڑ کے الزام پر فیصل واوڈا کا شدید ردعمل ،سخت زبان کا استعمال

    کراچی سے برآمد ہونے والی نان کسٹم پیڈ گاڑی سے متعلق الزام کے جواب میں فیصل واوڈا نے عطا تارڑ اورن لیگی حکومت کو چیلنج کردیا، سخت زبان کا استعمال کرتےہوئے عطاتارڑ کو کھری کھری سنادیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹو یٹر پر اپنے بیان میں عطاء تارڑ کو سخت زبان...
  6. Muhammad Awais Malik

    پنجاب حکومت کو گرا کر ہی دم لیں گے، عطاء تارڑ کا دعویٰ

    وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ اس حکومت نے سیلاب متاثرین کو تنہا چھوڑ دیا ہے اسے گرا کر ہی دم لیں گے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انسدادمنشیات عطاء اللہ تارڑ نے لاہور میں پی ٹی وی سینٹر کے دورے کےبعد پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور کہا کہ پنجاب حکومت...
  7. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کو ایک اور عہدہ مل گیا

    وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کو ایک اور قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کو انسداد منشیات کا قلمدان بھی سونپ دیا ہے، فیصلےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہےجس کے مطابق عطاء اللہ تارڑ وزیراعظم...
  8. S

    پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی گرفتاری کا فیصلہ کیا ہے: عطا تارڑ

    پی پی 158 پر ہنگامہ،پی ٹی آئی رہنماجمشید اقبال چیمہ کی گرفتاری کافیصلہ پنجاب کے بیس حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ جاری ہے، متعدد پولنگ اسٹیشنز میں ہنگامہ آرائی کے واقعات سامنے آگئے، لاہورکےحلقہ158میں لڑائی کاواقعہ پیش آیا،پی پی ایک سو اٹھاون پر لیگی پولنگ ایجنٹ پر تشدد کیا گیا۔ لیگی پولنگ...
  9. Rana Asim

    تازہ خبر آئی ہے عون ہمارا بھائی ہے، لیگی رہنما عطا تاڑر کا یوٹرن

    مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے عون چوہدری سے متعلق اپنے خیالات کو بدل لیا، کہتے ہیں تازہ خبر آئی ہے، عون ہمارا بھائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماضی میں دیئے گئے ایک بیان کی وجہ سے عطا تاڑر تنقید کی زد میں ہیں، لیگی رہنماء کے بیان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر...