عملدرآمد بینچز

  1. Muhammad Awais Malik

    چیف جسٹس نےبحریہ ٹاؤن کیس میں عملدرآمد بینچز بنانے پر سوالات اٹھادیئے

    چیف جسٹس آف پاکستان نےبحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس میں عملدرآمد بینچز قائم کرنے پر سوالات اٹھادیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت بحریہ ٹاؤن کے وکیل نے موقف اپنایا کہ عمل درآمد بینچ کا اراضی کی قیمت کا...