علمائے کرام

  1. Muhammad Awais Malik

    مذہبی رہنما اسلاموفوبیا کے خلاف عمران خان کی کاوشوں کے معترف

    تنظیم الاسلامی پاکستان سے تعلق رکھنے والے مذہبی اسکالرز نے اسلاموفوبیا کے خلاف عمران خان کی غیر معمولی خدمات کو سراہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں تنظیم الاسلامی پاکستان کے مرکزی عہدیداران پر مشتمل وفد سے ملاقات کی، اس موقع پر تحریک انصاف کے وائس...