علی بابا گروپ کے ذیلی ادارے ای کامرس پلیٹ فارم دراز گروپ نے "مارکیٹ کی خراب معاشی صورتحال" کے باعث اپنے کمپنی کے 11 فیصد ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز ’ کی خبر کے مطابق اس بات کا اعلان گروپ کے سی ای او بجارک مکلسن نے کمپنی کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے...