علی امین گنڈا پور

  1. Muhammad Awais Malik

    علی امین گنڈا پور کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے والا سپرنٹنڈنٹ معطل

    پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے والا سپرنٹنڈنٹ جیل سکھر معطل کردیا گیا، اشفاق کلوڑ کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، سپرنٹنڈنٹ جیل گھوٹکی شہاب صدیقی کو سینٹرل جیل سکھر کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سپرنٹنڈنٹ کو علی امین گنڈا پور کو سکھر جیل میں...
  2. Rana Asim

    آپ عمران خان کو گرفتار کر لیتے ہیں تو جنگ کے لیےتیار ہو جائیں:علی امین

    علی امین کی عمران خان کی گرفتاری پر جنگ کی دھمکی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے عمران خان کی گرفتاری کے خدشے پر دھمکی دے دی، ٹویٹ میں لکھا اگر آپ عمران خان کو گرفتار کر لیتے ہیں تو جنگ کے لیے تیار ہو جائیں۔ علی امین نے مزید کہا عمران خان کی گرفتاری آپ کے انجام کا آغاز ہو...
  3. Muhammad Awais Malik

    دین فروش مولوی نے ہمیشہ اپنےمفادات کیلئے اسلام کا استعمال کیا ہے،گنڈاپور

    رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈا پور نے حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ دین فروش مولوی نے ہمیشہ اپنےمفادات کیلئے اسلام کا استعمال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان تحریک انصاف علی امین گنڈاپور نے اپنے ایک بیان میں...
  4. Muhammad Awais Malik

    علی امین گنڈا پور کے بھائی کی نااہلی پر حکومتی وزراء کا ردعمل

    وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف وفاقی وزراء بول اٹھے ہیں اور فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان بھی کردیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں اس فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ...
  5. S

    ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم دےدیا

    چیف الیکشن کمشنر نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم دےدیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشن کی جانب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو احکامات پر عمل درآمد کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔چیف الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری...
  6. S

    مکمل نتائج کے بعد پی ٹی آئی لیڈنگ پارٹی ہوگی،علی امین گنڈا پور کا دعویٰ

    مکمل نتائج کے بعد پی ٹی آئی لیڈنگ پارٹی ہوگی،علی امین گنڈا پور کا دعویٰ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی کو جیت ملی، پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس پر وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے بڑا دعویٰ کردیا کہا مکمل نتیجےکے بعد پی ٹی آئی ‏لیڈنگ پارٹی ہوگی،اےآروائی نیوز کے پروگرام...