عدنان سمیع

  1. Rana Asim

    اسٹیبلشمنٹ نے جو میرے ساتھ کیا،وہ پاکستان چھوڑنے کی بڑی وجہ بنی :عدنان سمیع

    پاکستانیوں کے حوالے سے مناسب بات نہ کرنے کی تلخ حقیقت ہے، عدنان سمیع بھارتی گلوکار عدنان سمیع نے جب سے پاکستان کی شہریت چھوڑی ہے اس کے بعد سے وہ ہمیشہ پاکستان اور پاکستانیوں کے خلاف زہر ہی اگلتے آرہے ہیں، اس بار عدنان سمیع نے پاکستان چھوڑنے اور پاکستانیوں کے خلاف بات کرنے پر ردعمل دے دیا۔...
  2. S

    عدنان سمیع خان کو اعلیٰ ترین بھارتی سول ایوارڈ مل گیا

    گلوکار و موسیقار عدنان سمیع خان کو اعلیٰ ترین بھارتی سول ایوارڈ ’پدما شری‘ سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 8 نومبر کو صدارتی محل میں ہونے والی تقریب میں بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے ملک کی 73 شخصیات کو اعلیٰ ایوارڈز سے نوازا جن میں پاکستانی شہریت چھوڑ کر بھارتی قومیت اختیار کرنے والے گلوکار و...