عدلیہ

  1. Muhammad Awais Malik

    عدلیہ نے ہائی پروفائل کیسز میں ہمیشہ اپنا کندھا زمین پر لگوایا: شوکت صدیقی

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ عدلیہ نے ہائی پروفائل کیسز میں ہمیشہ اپنا کندھا زمین پر لگوایا، سما کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت عزیز صدیقی نے کہا جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کے بہت قریبی تھے۔ وہی انہیں سپریم...
  2. Muhammad Nasir Butt

    آئین کے آرٹیکل 2 اے کےمطابق عدلیہ اپنے اختیارات خود حاصل کریگی:انور منصور

    عدلیہ کے یہ قواعد وضوابط 2001ء میں سپریم کورٹ کے ججز نے فل کورٹ کے تحت بنائے تھے : سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے نجی ٹی وی چینل بول ٹی وی کے پروگرام تجزیہ سمیع ابراہیم کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 2A میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ...
  3. Muhammad Nasir Butt

    مسلح افواج، عدلیہ کو بدنام کرنے پر 5 سال قید،حکومت نے بل ڈرافٹ کر لیا

    کابینہ کی سمری میں مجوزہ بل کا مقصد سوشل میڈیا پر فوج اور عدالتوں پر ہونےو الی تنقید کو بتایا گیا ہے: ذرائع سابق وزیراعظم ورہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے پاک فوج اور عدلیہ کی تضحیک پر 5 سال کی سزا دینے کیلئے پاکستان پینل کوڈ اور ضابطہ فوجداری میں ترمیم کی تجویز کی حمایت کر دی ہے۔ ڈان...
  4. Muhammad Awais Malik

    اسٹیبلشمنٹ ہو یا عدلیہ کسی نے پرواہ نہیں کی کہ یہ ہمارا ملک ہے:جاوید ہاشمی

    سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ یہاں اسٹیبلشمنٹ ہو یا عدلیہ کسی نے پرواہ نہیں کی کہ یہ ہمارا ملک ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی ہال میں سابقہ اور موجودہ اراکین پارلیمنٹیرینز کا کنونشن منعقد کیا گیا جس موجودہ اور سابقہ اراکین نے شرکت کی،کنونشن میں سابق رکن قومی اسمبلی اورسینئر سیاستدان...
  5. Rana Asim

    عمران خان اعلیٰ عدلیہ سے متعلق بات کرتے ہوئے محتاط رہیں : سپریم کورٹ بار

    سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) کے صدر احسن بھون نے سابق وزیراعظم عمران خان پر زور دیا ہے کہ وہ اعلیٰ عدلیہ سے متعلق بات کرتے ہوئے اپنے الفاظ کا انتخاب احتیاط سے کریں۔ ایس سی بی اے کے صدر نے کہا کہ گزشتہ ہفتے کی رات چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف...
  6. Rana Asim

    عدلیہ میں احتساب کاکوئی سسٹم ہے ناججز کی کوالٹی ججمنٹ کوپرکھنے کاطریقہ،فواد

    قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم کی رہائی کے عدالتی احکامات پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عدلیہ میں احتساب کا کوئی سسٹم ہے اور نا ہی ججز کی کوالٹی آف ججمنٹ کو پرکھنے کا کوئی طریقہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ججز کی غلط اپروچ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں ماڈرن پراسیکیوشن کی طرف جانا...
  7. S

    عدلیہ کو اپنی تیزی سے گرتی ساکھ کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے:فواد چوہدری

    فروغ نسیم کا ججز اور سیاستدانوں کے حوالے سے سوال اہم ہے،فواد چوہدری وزیراطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ فروغ نسیم کا یہ سوال اہم ہے کہ اگر جج صاحبان اپنے بیوی بچوں کے اثاثوں کے ذمہ دار نہیں تو پھر سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کا احتساب کیسے ممکن ہے؟ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں لکھا کہ...
  8. S

    چیف جسٹس کی تقریر امید کی کرن ہے : سابق جج شوکت عزیز

    سابق جج شوکت عزیز نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی عدلیہ سے متعلق تقریر کو امید کی کرن قرار دے دیا، ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ میں جمع کرائی گئی دو صفحات پر مشتمل درخواست میں سابق جج نے کہا کہ چیف جسٹس کے حالیہ خطاب نے ان کے لیے امید کی کرن ہیدا کردی کہ ان کے خلاف برطرفی کی...