پاکستان تحریک انصاف کو برطانیہ میں خیرات کیلئے جمع کی گئی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کرنے کے معاملے پر کے الیکٹرک کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی نے برطانیہ میں خیرات کی مد میں جمع کی گئی رقوم کو پی ٹی...
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان ندیم ملک کے کے ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر شپنگ اینڈ پورٹس علی زیدی نے تسلیم کیا کہ عارف نقوی نے 2013 سے پہلے تحریک انصاف کو 21 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ دی تھی۔
وفاقی وزیر نے ساتھ میں یہ بھی واضح کیا کہ جب انہوں نے یہ فنڈنگ دی تھی تھی تب نہ تو ان کے خلاف...