عالیشان بنگلہ

  1. S

    ڈرامہ'پری زاد'میں دکھائے جانے والا عالیشان بنگلہ کتنے میں فروخت ہو رہا ہے؟

    پری زاد ڈرامے میں دکھائے جانے والےعالیشان بنگلے کا اصل مالک کون؟ ہم ٹی وی کے ڈرامے پری زاد کی ہر طرف دھوم مچی ہوئی ہے،ہر کسی کی زبان پر پری زاد کے چرچے ہیں، پری زاد کے کردار کے لئے دکھایا جانے والا عالیشان بنگلہ بھی کسی تعریف کا محتاج نہیں، ڈرامے میں استعمال ہونے والی قیمتی گاڑیوں کی تو بات ہی...