عابد علی

  1. Muhammad Awais Malik

    ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کی طبیعت سنبھل گئی،ہسپتال سے ڈسچارج

    پاکستانی اوپننگ بیٹسمین دل کی شریانوں کی سرجری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دل کی تکلیف کے بعد ہسپتال پہنچنے والے عابد علی کی طبیعت دل کی شریانوں میں 2 اسٹنٹس ڈلوانے کے بعد اب بہتر ہونا شروع ہوگئی ہے،ڈاکٹرز نے ان کی طبیعت میں بہتری کو دیکھتے ہوئے انہیں ہسپتال سے...
  2. S

    عابد علی کا کرکٹ کیرئیر بچانے کیلئے پی سی بی کا اہم فیصلہ

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا کیریئر بچانے کے لئے اہم فیصلہ سامنے آگیا، کرکٹر کے علاج کے لئے پی سی بی نے غیر ملکی اسپورٹس کارڈیالوجسٹ سے رابطے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی دل کے عارضے میں مبتلا ہوگئے ہیں، ان کو ایکیوٹ کرونری سینڈروم...
  3. S

    قومی اوپنر بلے باز عابد علی کا بطور کرکٹر مستقبل داؤ پر لگ گیا

    پاکستان کے مایہ ناز ٹیسٹ اوپنر عابد علی کی صحت کے حوالے سے بڑی خبر آگئی، دل کی بیماری کی تشخیص ہونے کے بعدقومی کرکٹر کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق عابد علی کو قائد اعظم ٹرافی میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران اچانک سینے میں تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا، امراض...