خوشخبری

  1. Rana Asim

    میٹا دفتر کا دورہ:پاکستانی بھی اب فیس بک کےذریعے پیسےکماسکتے ہیں:بلاول بھٹو

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے فیس بک پر مواد تخلیق کرنے والے پاکستانی نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، انہوں نے سنگاپور میں میٹا کے ایشیا پیسفک ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سنگا پور میں میٹا کے ایشیا پیسفک ہیڈ کوارٹر سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو...
  2. S

    آئندہ ماہ پنجاب میں پھر ہماری حکومت ہوگی: ن لیگی رہنماؤں کا دعویٰ

    ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کہتے ہیں کہ خوشخبری دے رہا ہوں پنجاب میں نومبر میں ن لیگ کی پھر سے حکومت ہوگی،جب کہ نومبر کے آخر یا دسمبر میں نواز شریف اپنے لوگوں کے درمیان موجود ہوں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعظم شہبازشریف کے حکم پر ون بلینکٹ موومنٹ شروع کی ، سیلاب زدہ علاقوں...