حج قرعہ اندازی

  1. Rana Asim

    حج اسکیم : ڈالرز جمع کروانے والے عازمین حج قرعہ اندازی کے بغیر حج کریں گے؟

    حج اسکیم کا 25 فیصد کوٹہ ڈالرز جمع کروانے والوں کیلئے مختص کرنے کا فیصلہ حج اسکیم کا 25 فیصد کوٹہ ڈالرز جمع کروانے والوں کیلئے مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کا 25 فیصد کوٹہ ڈالرز جمع کرانے والوں کے لئے مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا، 22 ہزار 4 سو سے زائد عازمین...