سینئر صحافی حبیب اکرم نے بڑا انکشاف کردیا،ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب میں پیسے کی بوریاں کھل گئیں؟ بولیاں کتنی لگ رہی ہیں؟ گھر یا کیش جو مانگو ملے گا سب بتادیا۔
حبیب اکرم نے میزبان جاوید چوہدری سے گفتگو میں بتایا کہ کام تو زیادہ لوگوں پر کیا گیا لیکن سترہ...
سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان نے خود کو پاور ثابت کردیا،اب تمام قوتیں ان کے ساتھ پاور کے طور پر ڈیل کررہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حبیب اکرم نے یہ گفتگو سماء ٹی وی کے پروگرام میرے سوال میں اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کی اور کہا کہ عمران خان نے سسٹم سے جو رعایت لی ہے وہ کسی سازش کے...
پاکستان تحریک انصاف کے پاس ہر شہر، ہر گاؤں اور قصبے میں سٹریٹ پاور موجود ہے۔ اتحادی حکومت کو پاکستان تحریک انصاف کے الٹی میٹم کو سنجیدہ لینا چاہیے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں اس سوال پر کہ "پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا ایک ماہ کا الٹی میٹم دے...
سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ اگر قانونی راستےسے عمران خان کو ہٹانا آسان کام ہوتاتو یہ بہت پہلے ہوجاتا۔
تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوزکے پروگرام آف دی ریکارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو عمران خان پر انڈیلی ناگئی ہومگر 17 جولائی کو...
معروف تجزیہ کار و صحافی حبیب اکرم نے ڈی سیٹ ارکان پنجاب اسمبلی کے رواں ماہ منعقد ہونے والے ضمنی انتخاب سے متعلق کہا ہے کہ قانونی طور پر پنجاب میں مخصوص نشستوں پر نامزدگی ضمنی الیکشن کی محتاج نہیں۔ انہوں نے ان تمام سیٹوں کو تحریک انصاف کا حق قرار دیا ہے۔
حبیب اکرم نے اس کی وجہ یہ بتائی ہے کہ...
سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ میران شاہ میں پاک فوج پر حملہ درحقیقت امن مذاکرات کے خلاف سرگرم ایک گروہ کی جانب سے کیا گیا جس کے ماسٹر مائنڈ کو کابل حکومت نے پاکستان کے دباؤ ڈالنے پر باندھ کر بٹھالیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ گفتگو دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں...
سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت پہلے مہنگائی کا الزام تحریک انصاف حکومت پر ڈاالتی تھی تاہم موجودہ حکومت نے اب اعتراف کر لیا ہے کہ بین الاقومی سطح پر مہنگائی کی شرح میں اضافے کی وجہ سے ملک میں مہنگائی پر قابو پانا مشکل ہے۔...
سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے پاکستان تحریک انصاف کے آئندہ لائحہ عمل کا خلاصہ کر دیا، کہتے ہیں کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ایسے شخص نہیں جو اپنی سیٹ یا عہدے سے چپک جائیں بلکہ اس کے پیچھے پی ٹی آئی کا بہت منظم پلان ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "اختلافی نوٹ" میں بات کرتے ہوئے...
سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی آج کی تقریر سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ کسی سمجھوتے کے موڈ میں نہیں ہیں۔
دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتےہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ پنجاب میں جو ایک ممکنہ تبدیلی کا تاثر پیدا ہوا تھا آج وہ بھی زائل ہوگیا کیونکہ وزیراعظم اپنے وضع کردہ اصولوں پر کسی قسم...
اینکر پرسن حبیب اکرم نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کو خوشخبری سنا دی، کہتے ہیں کہ اتحادی جماعتیں حکومت سے الگ ہونے کے لئے تیار نہیں، تحریک عدم اعتماد کی کہانی ٹھپ ہو چکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "اختلافی نوٹ " میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور پاکستان پیپلز پارٹی کے...
سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ جو بھی عمران خان کو اقتدار سے کسی ڈیل کے ذریعے ہٹانے میں ملوث ہوگا عمران خان اس کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے "میں آپ کیلئے خطرناک ثابت ہوں گا" سے متعلق...
سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیل کی باتیں غلط نہیں ہیں، ڈیل یا سازش ہورہی ہے تاہم ابھی یہ فائنل نہیں ہوئی۔
دنیا نیوز کے پروگرام "اختلافی نوٹ" میں گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر سے ڈیل سے متعلق جو سوال ہوا اس بارے میں ان کا یہی جواب ہونا چاہیے تھا...
سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پیپلزپارٹی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز دے رہی ہے جس کے تحت بلاول کو آئندہ سال سوا سال کیلئے وزیراعظم پاکستان بنوایا جائے گا۔
دنیا نیوز کے پروگرام" اختلافی نوٹ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ اس...