حارث رؤف

  1. S

    آسٹریلیا کےخلاف ٹیسٹ،قومی ٹیم کو ایک اوردھچکا،حارث کورونا کا شکارہوگئے

    قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا، آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے حارث رؤف کےکورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کی تصدیق کردی گئی ہے، کرکٹ بورڈکا کہنا ہےکہ کرکٹر حارث رؤف کو...
  2. Rana Asim

    پی ایس ایل7، حارث رؤف کی جانب سے تھپڑ مارے جانے پر طلب، انکا موقف؟

    لاہور قلندرز کے حارث رؤف کی جانب سے ساتھی کھلاڑی کامران غلام کو گراؤنڈ میں تھپڑ مارنے کے بعد ریفری علی نقوی نے حارث کو میچ کے بعد طلب کیا۔ ریفری نے حارث رؤف کو مستقبل میں محتاط رہنے کا کہا، اس کے علاوہ انہوں نے سمجھایا کہ گراؤنڈ میں ہنسی مذاق سے کھیل کی شہرت کو نقصان پہنچانا درست نہیں ہے۔ جب کہ...
  3. Muhammad Awais Malik

    حارث رؤف نےکیچ ڈراپ کرنے پرساتھی کھلاڑی کوتھپڑ جڑدیا،سوشل میڈیا پرسخت ردعمل

    لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نےساتھ کھلاڑی کامران غلام کو کیچ چھوڑنے پر تھپڑ رسید کردیا، معاملے پر سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران حارث رؤف کی گیند پر نوجوان کھلاڑی کامران غلام نے پشاور زلمی کے بلے باز حضرت اللہ زازئی کیچ چھوڑ...
  4. S

    مہندرا سنگھ دھونی نے حارث رؤف کو کیا تحفہ بھیجا؟

    بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو ایسا کیا تحفہ بھیجا ہے جسے پاکر خود حارث رؤف بھی خوشی سے نہال ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی نے پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف...