امریکا نے خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کا مطالبہ کردیا،امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پاکستان میں نو مئی کے احتجاجی مظاہروں کے بعد حراست میں لیے جانے والے امریکی شہریوں کے حوالے سے پاکستانی حکومت سے رابطے میں ہیں۔
پریس بریفنگ کے دوران سوال پوچھا گیا کہ آیا عمران خان کی حکومت کو...