اگر كسى انسان كو پانى نہ ملے، يا پھر وہ پانى استعمال كرنے كى استطاعت نہ ركھتا ہو تو وہ تيمم كيسے كرے ؟
الحمد للہ: تيمم كے طريقہ كے متعلق امام بخارى اور امام مسلم رحمہما اللہ نے عمار بن ياسر رضى اللہ تعالى عنہ كى حديث كئى ايك مقامات پر بيان كى ہے، ان ميں ايك روايت كے الفاظ درج ذيل ہيں...