کل فیس بک پر ایک پوسٹ پر نظر پڑی جس میں ایک آئن لائن اخبار کے رپوٹر نے عابد شیر علی صاحب کے ساته اپنی ایک مسیجنگ لگائی ہوئیبتهی جس میں رپوٹر نے فیصل آباد میں ہونے والی بجلی کی چوری پر شکایت کی تهی ابهوں نے یہ کہہ کر جان چهڑوا لی کہ اس کے لیے کسی ادارے سے بات کریں.
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے جناب...