انگلینڈ کے سابق اوپنر جوناتھن ٹراٹ نے اپنی خودنوشت سوانح ان گارڈڈ میں لکھا ہے کہ انھوں نے پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض کے اُکسانے پر ان پر پیڈ دے مارے تھے۔برطانوی اخبار دی ٹائمز میں چھپنے والے اقتباسات میں ٹراٹ کی تفصیل کے ساتھ پاکستان کے 2010 کے دورہِ انگلینڈ کا ذکر کیا جب تین پاکستانی کھلاڑیوں...