وزراعظم عمران خان

  1. Muhammad Nasir Butt

    آئندہ عام انتخابات سے پہلے عمران خان کا بڑا فیصلہ،پارٹی کو بڑا ٹاسک دے دیا

    عام انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے تنظیمی عہدیداروں کو امیدوار شارٹ لسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2023ء میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے تنظیمی عہدیداروں کو امیدوار شارٹ لسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عام انتخابات...
  2. S

    اپوزیشن عمران خان کو برداشت نہیں گرفتار کرے گی : شیخ رشید

    وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ عمران خان کے وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد یہ لوگ انھیں برداشت نہیں کریں گے گرفتار کریں گے، ان کی بیوقوفی اور نااہلی سے عمران خان مقبول ہوگیا ہے، جب عمران خان باہر نکلے گا یہ اس کو برداشت نہیں کریں گے، گرفتار کریں گے۔ شیخ رشید نے بتایا کہ جب عمران خان کو گرفتار...
  3. Rana Asim

    پہلے 2018 میں عمران کے ساتھ اتحادیوں کو جبری طور پر شامل کیا گیا:سلیم صافی

    سلیم صافی کا کہنا ہے کہ 2018 میں عمران خان آج کی نسبت کہیں زیادہ پاپولر تھے پھر بھی طاقتوں نے ان کے ساتھ اتحادیوں کو جبری طور پر شامل کیا، مگر اب وہ طاقتیں نیوٹرل ہو گئی ہیں اور انہوں نے ان سب لوگوں کو آزاد چھوڑ دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ کار و اینکر پرسن سلیم صافی...
  4. Rana Asim

    عمران خان کی تقریر سے واضح ہو گیا وہ گھر جانے والے ہیں : مریم اورنگزیب

    مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تقریر سے واضح ہو گیا ہے کہ وہ گھر جانے والے ہیں، انہیں تحریک عدم اعتماد والے دن پارلیمنٹ جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ کسی آرٹیکل63 میں...
  5. S

    عمران خان عدم اعتماد سے جانے والے پہلے وزیر اعظم ہونگے : احسن اقبال

    تحریک عدم اعتماد جمع ہوگئی، اپوزیشن کا اعتماد مزید بڑھ گیا، لیکن حکومت بھی پر اعتماد ہے، سماء نیوز کے پروگرام میں میزبان ندیم ملک نے لیگی رہنما احسن اقبال سے اس حوالے سے گفتگو کی اور سوال کیا کہ مجھے لگتا تھا کہ تحریک جمع کرنا مشکل لگ رہا تھا لیکن ایسا ہوگیا، خوش ہیں کرلیں گے آگے؟ لیگی رہنما...
  6. Rana Asim

    دورہ روس،کامران خان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹرمپ کا بھائی قرار دے دیا

    سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریر میں روسی صدر کی تعریف میں انہیں ذہین شخص کہا جبکہ موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کو بُدھو قرار دیا۔ ٹرمپ کی جانب سے ولادیمیر پیوٹن کی اس طرح تعریف کیے جانے پر پاکستان کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن کامران خان نے انہیں عمران خان کا ہم خیال جانتے ہوئے دونوں کو...