وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ

  1. Muhammad Awais Malik

    اربوں روپے کرپشن کا کیس، عدالت نے پرویز الہیٰ کو گرفتار کرنے سے روک دیا

    کرپشن کا کیس، پرویزالہیٰ کی عبوری ضمانت27اپریل تک منظور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ اور دیگر کے خلاف کرپشن کے کیس کی سماعت ہوئی، اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پرویز الہیٰ کی عبوری ضمانت ستائیس اپریل تک منظور کرلی،عدالت نے پرویزالہیٰ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی...
  2. Rana Asim

    مجلس وحدت المسلمین کا پرویزالہیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی ایم پی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم ڈبلیوایم کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزاعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر ایم ڈبلیوایم پولیٹیکل کونسل نے مشاورت کے بعد اہم فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ایم...
  3. Rana Asim

    رانا ثنااللہ پنجاب آکر تودکھائیں : وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ کا راناثنا کو چینلج

    وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ وہ پنجاب آکرتو دکھائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے پی کے ایل آئی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اپوزیشن نےجس دن186ارکان پورے کرلیے، پھر دیکھ لیں گے، شوق کا کوئی مول نہیں۔...