وزیر دفاع پرویزخٹک

  1. Rana Asim

    عمران خان حکم دیں تو15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں: پرویزخٹک

    تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کا کہنا ہے عمران خان کہیں تو 15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پنجاب میں حکومت کا خاتمہ کر سکتے ہیں تو وفاقی حکومت کا بھی خاتمہ کر سکتے ہیں۔ جلسے سے خطاب میں سابق وفاقی وزیر دفاع...
  2. Rana Asim

    پرویز الہی کو وزرات اعلی سے انکار؟مونس الہی کے ردعمل پر پرویز خٹک کا جواب

    وزیردفاع پرویز خٹک نے ق لیگ سے متعلق بلیک میلنگ کا بیان دینے کی تردید کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الہیٰ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں نجی ٹی وی کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن)...