وزارت خزانہ

  1. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کیلئے جلد معاہدہ ناگزیر ہے، وزارت خزانہ

    آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کیلئے جلد معاہدہ ناگزیر ہے، وزارت خزانہ وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے نئے قرض کیلئے جلد معاہدہ ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ میں نگراں حکومت کی...
  2. Muhammad Awais Malik

    مہنگائی برقرار رہے گی، وزارت خزانہ کی اکنامک آئوٹ لک رپورٹ جاری

    ملکی معیشت بہتر ہو رہی ہے اور اچھی خبر یہ ہے کہ مہنگائی کم ہو رہی ہے: نگران وزیر خزانہ معاشی بحران اور مہنگائی سے لڑتی ہوئی عوام کے لیے وزارت خزانہ کی طرف سے بھی ایک بری خبر جاری کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی طرف ماہانہ بنیادوں پر جاری کی جانے والی اکنامک اپ ڈیٹ آئوٹ لک رپورٹ...
  3. Muhammad Awais Malik

    مقامی قرضوں میں بڑا اضافہ،موجودہ حکومت نے 13 ماہ میں کتنے ہزار ارب قرض لیا؟

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت نے 13 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 16 ہزار ارب کا قرض لیا، مقامی قرضوں میں ایک سال کے دوران 8ہزار ارب کا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مقامی قرض کے مجموعی حجم میں رواں سال گزشتہ سال کے مقابلے میں 8 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے، سٹیٹ بینک کے مطابق...
  4. Muhammad Nasir Butt

    ملک میں مزید مہنگائی بڑھے گی، شہباز حکومت نے عوام کو خبردار کردیا

    وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کی فنڈنگ محفوظ بنانے کے لیے توانائی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے، مرکزی بینک کے پالیسی ریٹ اور روپے کی قدر میں کمی کے لیے کیے گئے پالیسی فیصلوں کے دوسرے مرحلے کے اثر کی وجہ سے مہنگائی مزید بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے۔ ہفتہ وار اور ماہانہ قیمتوں کے اشاریے پہلے ہی ریکارڈ...
  5. S

    پانچ ماہ میں2200 ارب روپے سود ادائیگی اور دفاع پر خرچ ہوا ؟ وزارت خزانہ

    ایکسپریس نیوز کے صحافی شہباز رانا کے مطابق وزارت خزانہ کے ذرائع نے رواں سال کے پانچ ماہ میں سود اور دفاع پر اخراجات کی تفصیل بتادی، جس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے پانچ مہینوں کے دوران بجٹ کی صرف دو مدوں یعنی قرضوں پر سود کی ادائیگی اور دفاع پربائیس سو روپے خرچ ہوگئے جو وفاقی حکومت کی کل خالص...
  6. Rana Asim

    نور عالم خان کا مفتاح اسماعیل کو وزارت خزانہ چلانے کی بجائے ٹافیاں بیچنے کا

    پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان نے وزیر خزانہ کو ملک چلانے کے بجائے ٹافیاں بیچنے کا مشورہ دے دیا۔ ہوشربا مہنگائی پر وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا وزارت خزانہ چلانے کی بجائے ٹافیاں بیچیں۔ ایکسیریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے رخ موڑنے والے رکن قومی...
  7. Rana Asim

    وفاقی حکومت نے 'میرا پاکستان میرا گھر' اسکیم عارضی طور پر روک دی؟

    حکومت نے میرا پاکستان، میرا گھرا سکیم کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق 'میراپاکستان، میرا گھر اسکیم' پاکستان کی کم لاگت ہاؤسنگ فنانس اسکیم ہے،اس کو مارکیٹ میں بدلے حالات کی وجہ سے عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق فنانس ڈویژن اور اسٹیٹ بینک اس وقت...
  8. Muhammad Awais Malik

    عمران حکومت کی پالیسیوں کے اثرات،ترسیلات زر و برآمدات میں اضافہ جاری

    سابقہ حکومت کی دور اندیش معاشی پالیسیوں کے ثمرات اس حکومت کے خاتمے کے بعد بھی جاری ہیں، رواں مالی سال میں ترسیلات زر اور ملکی برآمدات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے معاشی صورتحال پر ماہانہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق رواں مالی سال کےپہلے 10 ماہ...
  9. S

    موٹروہیکل ٹیکس کی مد میں صوبوں کے ریونیو میں نمایاں اضافہ

    موٹروہیکل ٹیکس کی مد میں صوبوں کے ریونیو میں اضافہ کردیا گیا،یہ اضافہ صوبوں کے ریونیومیں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں ریکارڈکیاگیا۔ وزارت خزانہ کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر2021 تک کی مدت میں موٹروہیکل ٹیکس کی مدمیں صوبوں نے 17 ارب، 41...
  10. Rana Asim

    آپ نے اوروں کی باتوں پر پروگرام کا آغاز کر دیا:مزمل اسلم،مہر بخاری میں بحث

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ہم مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ اینکر نے صرف اوروں کی لکھی لکھائی باتیں بول کر پروگرام کا آغاز کر دیا اور اپنے دعوے کی کسی وزیر یا مشیر سے تصدیق نہیں کی، مہر بخاری نے جواب میں کہا کہ میں نے جو لکھا گیا وہ بھی سنا دیا اور...