اقوام متحدہ میں روس کیخلاف ووٹنگ میں پاکستان کے حصہ نہ لینے پر امریکی سینیٹ میں بحث کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹ میں خارجہ تعلقات کمیٹی کی دورانِ سماعت ایک سینیٹ کے رکن نے سوال کیا ، پاکستان نے بھی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا ، کیا انتظامیہ میں سے کسی نے پاکستان کے وزیر خارجہ یا وزیر...