سوئنگ کے سلطان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم سے متعلق ماضی میں ہونے والی ایک بڑی سازش بے نقاب ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر توصیف نے ایک بیان میں کہا کہ ان پر دباؤ ڈالا گیا تھا کہ وسیم اکرم کو ان فٹ قرار دیا جائے۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائے کے مطابق ڈاکٹر توصیف نے بیان دیا ہے اور بتایا کہ قومی...