ہوشربا اضافہ

  1. Rana Asim

    پڑھنا لکھنا بھی مشکل،کاغذ کی قیمت میں 200فیصداضافہ،درسی کتابیں،کاپیاں مہنگی

    تمام اقسام کے کاغذ کی قیمت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ کے باعث درسی کتب اور تمام اقسام کی اسٹیشنری کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان کے باعث تمام اقسام کے کاغذ کی قیمت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ کے باعث اوپن مارکیٹ میں درسی کتب، کاپیوں، تمام اقسام کی اسٹیشنری، اسکول...