سابق معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے جواعدادو شمار جاری کیے ہیں وہ درست نہیں صرف مفروضات پر مبنی ہے یہ ڈیٹا کرونا سے اموات کی حقیقی گنتی پر مشمل نہیں ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل نے کہا دنیا بھر میں کہیں بھی اگر ایسی ایمرجنسی کی صورتحال...