‏یورپی یونین

  1. Muhammad Awais Malik

    جی ایس پی پلس سکیم کے پاکستان کیلئے امکانات واضح ہونے لگے؟

    سکیم کا فائدہ پاکستان کی مصنوعات خریدنے والے یورپین خریداروں اور صارفین کو بھی فائدہ پہنچتا ہے: رینا کیونکا ۚپاکستان کو یورپین یونین کی طرف سے ترجیحی تجارتی مراعات کی سکیم یورپی یونینز جنرلائزڈ سکیم آف پریفرنس پلس (جی ایس پی پلس) جاری رکھنے کے حوالے سے امکانات واضح ہو رہے ہیں۔ پاکستان میں...
  2. Muhammad Nasir Butt

    پاکستان ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج

    پاکستانی اشیا برآمد کرنے والے پاکستانی تاجروں کے لئے خوشخبری، یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا، پاکستانیوں پر یورپ کے قانونی اور معاشی آپریٹر کی اضافی شرائط لاگو نہیں ہوں گی۔ بلند خدشات فہرست اینٹی منی لانڈرنگ کے خراب نظام کی نشاندہی کرتی ہے اور بلند خدشات فہرست...
  3. S

    پی آئی اے کی پروازیں بحال کرنے سے یورپی یونین کا پھر انکار؟

    یورپی یونین نے ایک بار پھر ہری جھنڈی دکھادی،پی آئی اے کی پروزیں بحال نہ کیں پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ پاکستان کے گلے پڑ گیا،یورپی یونین نے ایک بار پھر پاکستان کو ہری جھنڈی دکھادی،یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازیں بحال کرنے سے پھر انکار کردیا، ایجنسی نے...
  4. S

    جبری گمشدگیوں کے خلاف قانون سازی کی جائے، یورپی یونین

    یورپی یونین نے جبری گمشدگیوں پر قانون سازی کا مطالبہ کردیا، یورپی پارلیمنٹ کے ایک وفد نے انسانی حقوق کے مسائل پر ٹھوس اقدامات، تشدد اور جبری گمشدگیوں کے خلاف قانون سازی اور رحم کی درخواستوں کے لیے طریقہ کار میں اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کی مطابق یورپی کمیشن نے اپنے بیان میں...
  5. S

    وزیراعظم اور یورپی یونین کونسل کے صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

    یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس مشیل نے وزیراعظم عمران خان سے روس یوکرین تنازع میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کی درخواست کردی۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق یورپی یونین کونسل کے صدر کی جانب سے عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا گیا جس میں دونوں رہنماؤں کے مابین روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع سے متعلق...
  6. S

    اچھی خبر : یورپی یونین پاکستانی برآمدات کا سب سے بڑا درآمد کنندہ بن گیا

    پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری آگئی، یورپی یونین پاکستانی برآمدات کا سب سے بڑا درآمد کنندہ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کی سفیر برائے پاکستان انڈرولا کامینارا کا کہنا ہےکہ یورپی یونین پاکستانی برآمدات کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے جو پاکستان کی برآمدات کا 35 فیصد ہے جبکہ امریکہ کا...
  7. S

    یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا پی آئی اے کیلئے پابندی ہٹانے سے انکار

    یورپی سیفٹی ایجنسی ایاسا نے پاکستانی طیاروں پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا، کہا کہ اکاؤ آڈٹ کی بنیاد پر یورپی روٹ کی پابندیاں ختم نہیں کر سکتی۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان پر عائد سفری پابندیوں کو ہٹانے سے انکار کر دیا ہے، اس حوالے سے پاکستان کا سیفٹی آڈٹ دوبارہ...
  8. Rana Asim

    ‏یورپی یونین نے مجھ سے کہا ہمیں آپ کی جماعت سے خطرہ ہے:سراج الحق

    جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے مجھ سے کہا پاکستان میں ہمیں ‏آپ کی جماعت سے خطرہ ہے باقی تمام جماعتیں ہماری بات مانتی ہیں سوائے اسلامی جمعیت کے، اسلامی نظام اور اسلامی ‏انقلاب پاکستان کا مستقبل ہے ہم نئی نسل کو قران سے جوڑنا چاہتے ہیں۔ سراج الحق نے اسلامی جمعیت طلبا...