کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز

  1. S

    کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز کا عمران ریاض کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

    کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز نے سینئر صحافی عمران کی گرفتاری پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صحافی کی گرفتاری غیرآئینی اور غیرقانونی ہے، انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے سینئر صحافی عمران کی گرفتاری پر اپنا ردعمل دیتے...