unity of ummah

  1. F

    (Smile Week) ہفتہ مسکراہٹ

    میری گزشتہ پوسٹ پر جس طرح کا ردعمل سامنے آیا وہ نہ صرف انتہائی حوصلہ افزا رہا بلکہ یہ اس بات کی علامت بھی ہے کہ گئے گزرے حالات میں بھی یہ قوم نہایت سمجھداری اور شعور کا مظاہرہ کر سکتی ہے - آج اسی سلسلے میں ایک اور بات کا اضافہ کروں گی کہ ہم آپس میں اختلاف رکھ کر بھی محبت کا رشتہ آسانی سے قائم...