umairel

  1. onlykami

    Jo musalman dosray musalman per aslah uthai wo hum main say nahi (hadeeth)

    صحیح بخاری کتاب الفتن حدیث نمبر : 7070 ‏.‏ ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ‘ انہیں امام مالک نے خبر دی ‘ انہیں نافع نے اور انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے ہم مسلمانوں پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم سے نہیں ہے۔ حدیث نمبر : 7071 ہم سے محمد بن...